وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج کی وزیرِ اعظم کو توانائی اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے اصلاحات پر بریفنگ

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج نے ملاقات کی ہے اوروزیرِ اعظم کو توانائی اور پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے اصلاحات پر بریفنگ دی ہے ۔یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔