اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی تمام مسمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباد

نیو یارک ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنیا بھرکے تمام مسمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباددی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں بان کی مون نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عیدلاضحی دوسروں کی فلاح وبہبود اور قربانی کا درس دیتی ہے اس وقت جبکہ معاشروں کوپیچیدہ چیلنجز ، پر تشدد تنازعات ، نقل مکانی …

نیو یارک ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دنیا بھرکے تمام مسمانوں کوعیدالاضحی کی مبارکباددی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں بان کی مون نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عیدلاضحی دوسروں کی فلاح وبہبود اور قربانی کا درس دیتی ہے اس وقت جبکہ معاشروں کوپیچیدہ چیلنجز ، پر تشدد تنازعات ، نقل مکانی تقسیم کا سامنا ہے لہذا آیئں ہم سب دنیا بھر کے لوگوں کی بہتری کے لئے مل جل کر کام کریں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply