صومالیہ میں فوج کی کامیاب پیشقدمی

موغادیشو۔ 18 ستمبر (اے پی پی) صومالی حکومت نے کہا ہے کہ کینیا کے نزدیک واقع الواک نامی شہر میں الشباب کے جنگجوو¿ں کو پسپا کر دیا گیا ہے۔ موغا دیشو حکومت نے کہا ہے کہ ملکی فورسز اور افریقی یونین کے امن فوجی دستوں نے آج کامیاب پیشقدمی کرتے ہوئے اس شہر کا کنٹرول سنبھال کیا۔ اس کارروائی میں چھ صومالی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply