نیویارک۔ 18 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں صدارتی مباحثوں کا انتطام کرنے والی ایک غیر منافع بخش تنظیم نے کہا ہے کہ26 ستمبر کو ہونے والے اس کے پہلے مباحثے میں صرف دوبڑی سیاسی جماعتوں کے نامزد امیدواروں کو ہی شرکت کی اجازت ہوگی۔پہلا صدارتی مباحثہ ریاست نیویارک کے شمال مشرقی شہر ہیمسٹڈ کی یونیورسٹی ہافسٹرا میں ہوگا اور اسے امریکہ بھر میں نشر کیا جائے گا
امریکہ میں پہلا صدارتی مباحثہ 26 ستمبر کو ہوگا
مزید خبریں