ونگ پنگ ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں جاری بارشوں کے باعث کینولا کی کٹائی میں تاخیر ہورہی ہے اس کے باوجود اس کے نرخوں میں کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ کینیڈین ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوںمیں کمی

مزید خبریں