یورپی یونین کا 2025 ءتک 5-G ٹیکنالوجی کے فروغ کا منصوبہ تیار

برسلز ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے اگلے دس سال کے دوران بلاک بھر میں ہر سطح پر 5-G ٹیکنالوجی کے فروغ کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ادارے کی ایگزیکٹو باڈی اس بات کی خواہش مند ہے کہ 2025 ءتک بلاک بھر میں 5-G ٹیکنالوجی کو پھیلا دیا جائے جس کے تحت …

برسلز ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) یورپی یونین نے اگلے دس سال کے دوران بلاک بھر میں ہر سطح پر 5-G ٹیکنالوجی کے فروغ کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ادارے کی ایگزیکٹو باڈی اس بات کی خواہش مند ہے کہ 2025 ءتک بلاک بھر میں 5-G ٹیکنالوجی کو پھیلا دیا جائے جس کے تحت لوگوں کو شہروں، اڈوں، تفریحی مقامات سمیت ہرجگہ وائرلیس ٹیکنالوجی فراہم کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عمل سے فائیوجی ٹیکنالوجی کے فروغ کے علاوہ یورپ میں قریباً 20 لاکھ افراد کو روزگار بھی فراہم ہوگا۔

Leave a Reply