تھائی لینڈ، مسافر کشتی کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی

بنکاک۔ 19 ستمبر (اے پی پی) تھائی لینڈ میں مسافر کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی حکام نے کہا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روزدریائے چاو¿بھرایا میں اس وقت پیش آیا جب کشتی ایک پل سے ٹکرا گئی۔ نائب گورنر نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ …

بنکاک۔ 19 ستمبر (اے پی پی) تھائی لینڈ میں مسافر کشتی کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی حکام نے کہا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روزدریائے چاو¿بھرایا میں اس وقت پیش آیا جب کشتی ایک پل سے ٹکرا گئی۔ نائب گورنر نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔

Leave a Reply