واشنگٹن ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) سماجی میل جول کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت متعدد میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپس نے آن لائن مس انفارمیشن کے خاتمے اور سوشل نیٹ ورکس پر معیاری خبروں کی فراہمی کیلئے اتحاد کرلیا۔ گوگل کے حوالے گزشتہ روز شائع ہونے والی خبر کے مطابق 20 کے قریب میڈیا ادارے اس نئے منصوبے کا حصہ ہونگے جس کے تحت جس کے تحت …
فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت کئی میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپس کا آن لائن مس انفارمیشن کے خاتمے کیلئے اتحاد

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) سماجی میل جول کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئیٹر سمیت متعدد میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپس نے آن لائن مس انفارمیشن کے خاتمے اور سوشل نیٹ ورکس پر معیاری خبروں کی فراہمی کیلئے اتحاد کرلیا۔ گوگل کے حوالے گزشتہ روز شائع ہونے والی خبر کے مطابق 20 کے قریب میڈیا ادارے اس نئے منصوبے کا حصہ ہونگے جس کے تحت جس کے تحت سوشل نیٹ ورکس پر صحافتی اقدار کے فروغ اور معیاری خبروں کا اجراءممکن بنایا جائے گا۔اس منصوبے کے فرسٹ ڈرافٹ کی مینیجنگ ڈائریکٹر جینی سارجنٹ نے بتایا کہ ان کا شراکتی نیٹ ورک آن لائن اور سوشل میڈیا پر خبروں کے معیار کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرے گا








