اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے لئے سفارات مرتب کی جائیں گی۔ اجلاس میں ٹڈی دل کی صورتحال اور اس کے پیش نظر چاول کی ایکسپورٹ کے معاملے پر بھی غور کیا …
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے لئے سفارات مرتب کی جائیں گی۔ اجلاس میں ٹڈی دل کی صورتحال اور اس کے پیش نظر چاول کی ایکسپورٹ کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔








