اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ضلع کرم سے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ منیر اورکزئی ایک ملنسار شخصیت کے مالک، منجھے ہوئے سیاستدان تھے۔ انہوں نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں