ہانگ کانگ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ حصص بازار میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.83 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 193.78 پوائنٹس کی بہتری سے 23529.37 پوائنٹس ہو گیا جبکہ شنگھائی سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.61 فیصد یا 18.17 پوائنٹس …
ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ حصص بازار میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 0.83 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 193.78 پوائنٹس کی بہتری سے 23529.37 پوائنٹس ہو گیا جبکہ شنگھائی سٹاک مارکیٹ میں اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.61 فیصد یا 18.17 پوائنٹس کے اضافے سے 3021.02 پوائنٹس اور شین ژین کمپوزٹ انڈیکس 0.93 فیصد یا 18.32 پوائنٹس کی بہتری سے 1998.57پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔








