اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان کوکورونا وائرس سے نمٹنے اورترقیاتی پالیسی سے متعلق معاونت کے ضمن میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اورایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی طرف 1.5 ارب ڈالررواں ہفتہ موصول ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو ٹویٹرپرجاری پیغام میں انہوں نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت اس غیرمتوقع مشکل اورغیریقینی وقت میں ضروری معاونت کی فراہمی پراپنے ترقیاتی شراکت داروں …
پاکستان کوکورونا وائرس سے نمٹنے اورترقیاتی پالیسی سے متعلق معاونت کے ضمن میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اورایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی طرف 1.5 ارب ڈالرموصول ہوگئے ہیں، ترجمان وزارت خزانہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان کوکورونا وائرس سے نمٹنے اورترقیاتی پالیسی سے متعلق معاونت کے ضمن میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اورایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک کی طرف 1.5 ارب ڈالررواں ہفتہ موصول ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو ٹویٹرپرجاری پیغام میں انہوں نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت اس غیرمتوقع مشکل اورغیریقینی وقت میں ضروری معاونت کی فراہمی پراپنے ترقیاتی شراکت داروں کی ہیں۔واضح رہے کہ اس معاونت کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہواہے۔








