اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی سہ فریقی دستخط کی تقریب تاریخی دن ہے۔اپنے ٹویٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ ایک خودمختار بجلی پروڈیوسر (آئی پی پی) میں 2.4 بلین امریکی ڈالر کی بجلی کے شعبے میں سب سے بڑی …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات وچیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی سہ فریقی دستخط کی تقریب تاریخی دن ہے۔اپنے ٹویٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ ایک خودمختار بجلی پروڈیوسر (آئی پی پی) میں 2.4 بلین امریکی ڈالر کی بجلی کے شعبے میں سب سے بڑی سرمایہ کاری عمل میں لائی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سی پیک پروجیکٹس کو تیز کرنے کی واضح سمت کے ساتھ ، تمام سٹیک ہولڈرز نے اس دن کے لئے سخت محنت کی۔








