اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2020-21ءپر جاری بحث کے دوران ایوان میں آئے اور ارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔
وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں