بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے کیرالہ سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 25 جون (اے پی پی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیرالہ سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کے ذریعے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا موثر …

راولپنڈی ۔ 25 جون (اے پی پی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کیرالہ سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کے ذریعے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا موثر جواب دیا۔

مزید خبریں