اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے سید منور حسن کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کا اظہار کیا اور مرحرم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پراظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے سید منور حسن کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہارِ افسوس کا اظہار کیا اور مرحرم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








