اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی رحلت پر بے حد افسوس ہے، وہ جمہوریت کے داعی اور انتہائی نفیس انسان تھے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سید منور حسن دنیا بھر کے مسلمانوں کے حقوق کیلئے توانا آواز بنے۔ …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی رحلت پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی رحلت پر بے حد افسوس ہے، وہ جمہوریت کے داعی اور انتہائی نفیس انسان تھے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سید منور حسن دنیا بھر کے مسلمانوں کے حقوق کیلئے توانا آواز بنے۔ اﷲ تعالی ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔








