پاکستان میں اب بھی خطے کے نسبت تیل کی قیمتیں کم ہیں،سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے نسبت تیل کی قیمتیں کم ہیں ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ جنوری کے مقابلہ میں آج پٹرول کی قیمت 17جبکہ ڈیزل کی قیمت 26روپے فی لیٹر کم ہے …

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے نسبت تیل کی قیمتیں کم ہیں ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ جنوری کے مقابلہ میں آج پٹرول کی قیمت 17جبکہ ڈیزل کی قیمت 26روپے فی لیٹر کم ہے ۔ انہوں نے چارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ڈیڑھ ماہ میں عالمی سطح پر پٹرول کی قیمتیں 112فیصد بڑھی ہیں جبکہ پاکستان میں صرف 23اضافہ کیا گیا ۔

مزید خبریں