مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پرکرتار پور کوریڈور میں دنیا بھر سے آنیوالے عقیدت مندوں کو خوش آمد ید، سید ذوالفقار بخاری

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے 29جون کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پرکرتار پور کوریڈور میں دنیا بھر سے آنیوالے عقیدت مندوں کو خوش آمد ید کہا ہے ۔ زلفی بخاری نے اپنے پیغا م میں کہا کہ کرتارپور کوریڈور کو 29جون کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر صحت …

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے 29جون کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پرکرتار پور کوریڈور میں دنیا بھر سے آنیوالے عقیدت مندوں کو خوش آمد ید کہا ہے ۔ زلفی بخاری نے اپنے پیغا م میں کہا کہ کرتارپور کوریڈور کو 29جون کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر صحت کے ایس او پیز کے مطابق سکھ کمیونٹی کے لیے کھول دیا جائے گا ۔

مزید خبریں