وزیر اعظم عمران خان کبھی بھی غریب کے حق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، شہباز گل

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لگتا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کسی مافیا کہ آگے ہار مانیں گے تو پھر آپ انہیں جانتے ہی نہیں۔ عمران خان وزیراعظم اپنی فیکٹریاں بنانے نہیں بنیں ۔عمران خان کبھی غریب کے حق پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لگتا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کسی مافیا کہ آگے ہار مانیں گے تو پھر آپ انہیں جانتے ہی نہیں۔ عمران خان وزیراعظم اپنی فیکٹریاں بنانے نہیں بنیں ۔عمران خان کبھی غریب کے حق پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یقین رکھیں مافیا کا علاج شروع ہو چکا۔ بس تھوڑا انتظار، 24 سال کی جدوجہد رائیگاں نہیں جائے گی۔

مزید خبریں