اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ذیشان خانزادہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے 32 لاکھ 15 ہزار روپے کا چیک …
وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات ، محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کی جانب سے 32 لاکھ 15 ہزار روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم کو پیش کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ذیشان خانزادہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ آف پاکستان کی جانب سے 32 لاکھ 15 ہزار روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم کو پیش کیا۔ دریں اثناء سینیٹر ذیشان خانزادہ نے 8 ملین روپے کا چیک وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم کو پیش کیا۔







