اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر نے ایوان صدر میں جمعرات کو ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر کی ملاقات

مزید خبریں