اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے نیپالی ہم منصب پردیپ گائیوالی سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ قریشی نے کہا ہے کہ ہم شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضائع پر مشکل کی اس وقت میں …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے نیپالی ہم منصب پردیپ گائیوالی سے دلی تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنے نیپالی ہم منصب پردیپ گائیوالی سے دلی تعزیت کا اظہار کیاہے۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ قریشی نے کہا ہے کہ ہم شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضائع پر مشکل کی اس وقت میں اپنے نیپالی ہم منصب اور نیپال کے عوام سے دلی ہمدردی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم یکجہتی کے طور پر نیپالی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس آفات سے متاثرہ خاندانوں کے لئے دعا گو ہیں۔








