اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) قومی معیشت کی ترقی میکرو اکنامک اعشاریوں کی بہتری سے ممکن ہوئی ہے تاہم ملکی معیشت کی تیز اور پائیدار ترقی کے لئے بچتوں کی شرح اور برآمدات کے اضافہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ضروری ہے۔اقتصادی تجزیہ کار منصور احمد نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں بچتوں کی شرح مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 14 …
قومی معیشت کی ترقی میکرو اکنامک اعشاریوں کی بہتری سے ممکن ہوئی، بچتوں کی شرح مقابلتاً کم ہے،اقتصادی تجزیہ کار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) قومی معیشت کی ترقی میکرو اکنامک اعشاریوں کی بہتری سے ممکن ہوئی ہے تاہم ملکی معیشت کی تیز اور پائیدار ترقی کے لئے بچتوں کی شرح اور برآمدات کے اضافہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ضروری ہے۔اقتصادی تجزیہ کار منصور احمد نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں بچتوں کی شرح مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 14 فیصد کے مساوی ہے جو بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلہ میں کم ہے۔ اسی طرح پاکستان کی مجموعی برآمدات میں ٹیکسٹائلز کا شعبہ ایک بہت بڑا شراکتدار ہے۔








