اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ دریں اثناء وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اﷲ ٹوانہ نے بھی ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر اور ملک محمد احسان اﷲ ٹوانہ کی ملاقاتیں

مزید خبریں