اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعظم کو ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کے حوالہ سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت سے آگاہ کیا

مزید خبریں