وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق ملاقات میں صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مزید خبریں