اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا نعرہ ایک چوری اوپر سے سینہ زور ی ہونا چاہئے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ غصیلی تقریریں اور اخلاقیات کی باتیں صاف کردار کے حامل لوگوں کو زیب دیتی ہیں نہ کہ …
ن) لیگ کا نعرہ ایک چوری اوپر سے سینہ زور ی ہونا چاہئے،زلفی بخاری)

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا نعرہ ایک چوری اوپر سے سینہ زور ی ہونا چاہئے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں زلفی بخاری نے کہا کہ غصیلی تقریریں اور اخلاقیات کی باتیں صاف کردار کے حامل لوگوں کو زیب دیتی ہیں نہ کہ دنیا کے نامور چوروں کو۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں احتساب کے لئے بلایا گیا تو انہوں نے پتھرمارنے کے لیے ہجوم کی خدمات حاصل کر لیں ۔








