وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کو سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ,معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کو سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی، 10 وفاقی وزراءاور سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔ فورم نے سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمینان کیا اور …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی کو سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی، 10 وفاقی وزراءاور سیکرٹریز نے بھی شرکت کی۔ فورم نے سی پیک ترقی کی رفتار پر اظہارِ اطمینان کیا اور متعلقہ وزارتوں کی جانب سے سی پیک پر پیش رفت کو تیز تر کرنے کے حوالہ سے مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید خبریں