وزیر اعظم عمران خان نے خیبر میں پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا

خیبر ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے خیبر میں پودا لگا کر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔ جمعرات کو احساس نشوونما مرکز کے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم نے پودا لگایا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلا کر پولیو کے انسداد کی مہم کا آغاز کیا۔

مزید خبریں