سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سعودی سفارتخانہ کے مطابق جمعرات کو اپنے ایک پیغام میں سعودی سفیر نے کہا کہ ہم حکومت اور پاکستانی عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہیں، سعودی عرب پاکستان دوست زندہ باد۔

مزید خبریں