اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پہلے ایم پی اے لانگ کورس کے ویٹرنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے لیڈرز کے طور پر سینئر افسران کی قربانیوں اور کردار کو سراہا۔ ملاقات کرنے والے افسران نے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پہلے ایم پی اے لانگ کورس کے ویٹرنزکی ملاقات، بری فوج کے سربراہ نے سینئر افسران کی قربانیوں اور کردار کو سراہا،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پہلے ایم پی اے لانگ کورس کے ویٹرنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے لیڈرز کے طور پر سینئر افسران کی قربانیوں اور کردار کو سراہا۔ ملاقات کرنے والے افسران نے سلامتی کی موجودہ صورتحال اور پاکستان بالخصوص پاکستان کی مسلح افواج کو درپیش چیلنجز سے متعلق اپنے خیالات سے آگاہ کیا۔








