نیویارک۔2اکتوبر (اے پی پی): امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے کیسز اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.37 ڈالر (3.2 فیصد) گرکر 40.93 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.50 ڈالر (3.7 فیصد) کمی کے ساتھ 38.72 ڈالر فی بیرل …
امریکا، خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک۔2اکتوبر (اے پی پی): امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے کیسز اور اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.37 ڈالر (3.2 فیصد) گرکر 40.93 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.50 ڈالر (3.7 فیصد) کمی کے ساتھ 38.72 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔








