اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے کوویڈ۔19 کی وجہ سے پیدا شدہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سالانہ امتحان 2021کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں کمی کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ مختصر شدہ نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیا گیا ہے۔ طلباو اساتذہ نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ سے …
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے سالانہ امتحان 2021 کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں کمی کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے کوویڈ۔19 کی وجہ سے پیدا شدہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سالانہ امتحان 2021کیلئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں کمی کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ مختصر شدہ نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر آویزاں کر دیا گیا ہے۔ طلباو اساتذہ نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔








