احتساب کا عمل نہیں رکے گا،شہباز گل

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی دس پارٹیاں مل کر سات بندے اکٹھے کر بھی لیں تو اس سے احتساب کا عمل نہیں رکےگا ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب عمران خان نکلا تھا تو اس کے ماتھے پر سچ اورایمانداری لکھی تھی۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ آج ان کے …

اسلام آباد۔15اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی دس پارٹیاں مل کر سات بندے اکٹھے کر بھی لیں تو اس سے احتساب کا عمل نہیں رکےگا ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب عمران خان نکلا تھا تو اس کے ماتھے پر سچ اورایمانداری لکھی تھی۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ آج ان کے ماتھوں پرجھوٹے، بد دیانت، کیلبری فونٹ ،قطری خط،سرےمحل، جعلی اکاؤنٹ اور ٹی ٹی،لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں جیسے جھوٹ لکھے ہیں