اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا ، کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی …
وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا ، کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،سینیٹر شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا ، کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازمریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ وفاقی وزیرعمران خان نےکرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایا، کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پولیس جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کی بازیابی کے لئے بھر پور کاوش اور تمام وسائل بروئے کار لائے اس ضمن میں تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو سندھ حکومت سے تعاون کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ صحافیوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے ۔








