اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینئر صحافی سردار خان نیازی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ہفتے کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محروم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاءفرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا سینئر صحافی سردار خان نیازی کے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت

مزید خبریں