نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکی کار ساز کمپنی ” فورڈ موٹرز“ نے کہا ہے کہ 2017 ءمیں اس کے آپریشنل منافع میں مسلسل دوسرے سال کمی کا امکان ہے جس کی وجہ ادارے کی جانب سے الیکٹرک اور بغیر ڈرائیور گاڑیوںکے شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری ہے۔
فورڈ موٹرزکے آپریشنل پرافٹ میں سال 2017ءکے دوران کمی کا امکان
مزید خبریں