برطانوی کمپنی ” نیکسٹ “کے منافع میں 1.5 فیصد کمی

لندن ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی کمپنی ” نیکسٹ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران اس کے منافع میں 1.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ فروخت میں کمی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی حکام نے جاری بیان میں کہا کہ رواں سال جنوری سے جون کے دوران اس کا قبل از ٹیکس منافع 345 ملین پاﺅنڈ (453 ملین ڈالر) رہا …

لندن ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) برطانوی کمپنی ” نیکسٹ “ نے کہا ہے کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران اس کے منافع میں 1.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ فروخت میں کمی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی حکام نے جاری بیان میں کہا کہ رواں سال جنوری سے جون کے دوران اس کا قبل از ٹیکس منافع 345 ملین پاﺅنڈ (453 ملین ڈالر) رہا جو کہ 2015 ءکی پہلی ششماہی کی نسبت 1.5 فیصد کم ہے۔

Leave a Reply