ٹوکیو ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 183.53 پواینٹس کی بہتری سے 16633.36 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.02 فیصد یا 13.50 پوائنٹس کے اضافے سے 1336.28 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ …
ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں تیزی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں وقفہ تک کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 183.53 پواینٹس کی بہتری سے 16633.36 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.02 فیصد یا 13.50 پوائنٹس کے اضافے سے 1336.28 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔








