سرگودھا۔3 اکتوبر(اے پی پی ) زرعی ماہرےن نے ہداےت کی ہے کہگاجرکی اچھی کوالٹی اور بہتر پیداوار کے حصول کے لئے بھر بھری،زرخیز اور میرا زمین کا انتخاب کیا جائے،علاوہ ازیں زمین کو لیزر سے ہموار کیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گاجر کی اگیتی پیداوار کے لئے ریتلی میرا زمین موزوں ہے۔ گاجرلمبی جڑ والی فصل ہے، اس لئے اس کی بوائی سے قبل زمےن کو کافی گہرائی …
گاجر کی بہتر پیداوار کے لئے ریتلی میرا زمین موزوں ہے، زرعی ماہرےن

مزید خبریں
سرگودھا۔3 اکتوبر(اے پی پی ) زرعی ماہرےن نے ہداےت کی ہے کہگاجرکی اچھی کوالٹی اور بہتر پیداوار کے حصول کے لئے بھر بھری،زرخیز اور میرا زمین کا انتخاب کیا جائے،علاوہ ازیں زمین کو لیزر سے ہموار کیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گاجر کی اگیتی پیداوار کے لئے ریتلی میرا زمین موزوں ہے۔ گاجرلمبی جڑ والی فصل ہے، اس لئے اس کی بوائی سے قبل زمےن کو کافی گہرائی تک اچھی طرح تیار کرنا ضروری ہے۔ اگر گاجر کی کاشت کے لئے زمین میں گہرا حل نہ چلایا جائے تو گاجر مناسب طریقے سے نشوونما نہیں پاسکتی۔








