سرگودھا۔3 اکتوبر(اے پی پی )زرعی ماہرےن نے بتا ےا ہے کہ کپاس پاکستان کی ایک بہت ہی اہم اور نقد آور فصل ہے ۔ پاکستانی معیشت میں اس کا مقام ریڑھ کی ہڈی کا سا ہے ۔ ماہرےن کے مطابق اسکی پیدوار بڑھانے کے لیے تما م ممکنہ و سائل بروئے کار لاکر فی ایکڑ پیدوار میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔ کپاس کی زیادہ پیدوار اور اعلی درجہ کی روئی …
کا شتکاروں کو رواں ماہ کپاس کی فصل کی خصوصی نگہداشت کی ہدایت

مزید خبریں
سرگودھا۔3 اکتوبر(اے پی پی )زرعی ماہرےن نے بتا ےا ہے کہ کپاس پاکستان کی ایک بہت ہی اہم اور نقد آور فصل ہے ۔ پاکستانی معیشت میں اس کا مقام ریڑھ کی ہڈی کا سا ہے ۔ ماہرےن کے مطابق اسکی پیدوار بڑھانے کے لیے تما م ممکنہ و سائل بروئے کار لاکر فی ایکڑ پیدوار میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔ کپاس کی زیادہ پیدوار اور اعلی درجہ کی روئی و بیج حاصل کرنے کیلئے اکتوبر کا مہینہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، اس ماہ میںکپاس کا پودا اپنی بھرپور جسامت اور نگ و روپ لئے پھل اور ٹینڈے اٹھا رہا ہوتا ہے ۔ اس مہینے میں بننے والے ٹینڈے نہ صرف صحت مند ،وزنی اور چمکدار ہوتے ہیں بلکہ اعلی درجہ کی رو ئی اور بیج بھی فراہم کرتے ہیں ۔








