صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور۔23نومبر (اے پی پی):مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز پھلوںکے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے،جاپانی پھل90سے95روپے، سیب گاچہ 97تا102روپے ،انار قندھاری 170تا175روپے،امرود 80سے 83روپے فی کلو اور کیلا70سے73روپے فی درجن فروخت ہوا۔

مزید خبریں