اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ این سی او سی نے آج کوڈ ویکسین کی خریداری کے لئے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی۔ انہیں منظوری کے لئے کابینہ کےجلاس میں آج پیش کیا جائے گا۔ ایس اے پی ایم صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں ماہرین کی ٹاسک فورس نے ان سفارشات کو …
این سی او سی نے کووڈ ویکسین کی خریداری کے لئے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی،اسدعمر

مزید خبریں
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ این سی او سی نے آج کوڈ ویکسین کی خریداری کے لئے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی۔ انہیں منظوری کے لئے کابینہ کےجلاس میں آج پیش کیا جائے گا۔ ایس اے پی ایم صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں ماہرین کی ٹاسک فورس نے ان سفارشات کو تیار کیا تھا جن پر تبادلہ خیال اور حتمی شکل دی گئی۔








