‏امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پرپیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا، کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا؟ وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاٹویٹ

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پر پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا کہ کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا؟ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سندھ کے عوام 12سال سے مسلط نا اہل ٹولے سے نجات کی دہائیاں دے …

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏امید ہے کہ53ویں یوم تاسیس پر پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے اپنا محاسبہ کیا ہوگا کہ کیسے ایک وفاقی جماعت کو علاقائی جماعت میں تبدیل کر دیا؟ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سندھ کے عوام 12سال سے مسلط نا اہل ٹولے سے نجات کی دہائیاں دے رہے ہیں ،کیا 18 ویں ترمیم انہی مقاصد کے لیے ترتیب دی گئی تھی؟۔