نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کی آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین اور نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے منگل کو یہاں آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کی۔ پاکستان علماء کونسل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات ، عالم اسلام کی صورتحال اور آذربائیجان کی آرمی کی طرف سے آذربائیجان کے علاقوں کی …

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):پاکستان علما کونسل کے مرکزی چیئرمین اور نمائندہ خصوصی وزیراعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے منگل کو یہاں آذربائیجان کے سفیر سے ملاقات کی۔ پاکستان علماء کونسل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات ، عالم اسلام کی صورتحال اور آذربائیجان کی آرمی کی طرف سے آذربائیجان کے علاقوں کی واپسی پر تبادلہ خیال کیا۔