چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق منصوبوں پر کام کے باوجود جاری رہا اور شراکت داری نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور طور پراپنا حصہ ڈالا۔ سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔نیز سی پیک تمام …

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کی وبا کے دوران مزیدمستحکم کیا گیا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق منصوبوں پر کام کے باوجود جاری رہا اور شراکت داری نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور طور پراپنا حصہ ڈالا۔ سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔نیز سی پیک تمام مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اور اس سے پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہوگا۔