اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ممتاز صحافی،دانش ور اور کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا …
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا ممتاز صحافی،دانش ور اور کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ممتاز صحافی،دانش ور اور کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔








