وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال سمیت ایجنڈےکے اہم امور زیر بحث آئیں گے۔