اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):عرفان محسود کا 38وا گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا ہے ۔ سٹار جمپس نےسب سے مشکل ورلڈ ریکارڈجس میں 60پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کر کے 22 سٹار جمپس کا ورلڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔عرفان محسود دنیا کے پہلے مارشل آرٹسٹ ہے جس نے یہ ریکارڈ توڑا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ والو کی طرف سے تصدیقی ای میل موصول ہوئی ہے۔عرفان محسود سب …
عرفان محسود کا 38وا گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور

مزید خبریں
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):عرفان محسود کا 38وا گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا ہے ۔ سٹار جمپس نےسب سے مشکل ورلڈ ریکارڈجس میں 60پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 27 سٹار جمپس کر کے 22 سٹار جمپس کا ورلڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔عرفان محسود دنیا کے پہلے مارشل آرٹسٹ ہے جس نے یہ ریکارڈ توڑا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ والو کی طرف سے تصدیقی ای میل موصول ہوئی ہے۔عرفان محسود سب سے زیادہ پش اپس کے ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بھی ہے۔اس سے پہلے انڈیا، امریکہ،عراق، برطانیہ، فلیپائن، اٹلی کے ریکارڈ بھی توڑ چکے ہیں ۔








